انڈیا: دارالحکومت دہلی میں کاکروچ پارٹی کے احتجاج سے قبل 250 سے زائد ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز کے راستے بھی بند

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کی جانب سے بڑے احتجاج کی کال کے بعد سکیورٹی سخت کر دی گئی اور جنتر منتر کی طرف جانے والی سڑکیں بند کر دی گئیں۔ تحریک کے مظاہرین انتخابی اصلاحات اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں، جن پر ووٹر فہرستوں میں مبینہ ردوبدل کے الزامات ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ان الزامات کی تردید کی ہے، جبکہ پولیس نے احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
  • بلوچستان کے ضلع دُکی سے اغوا کیے گئے 11 مزدور بازیاب
  • صوابی میں آخری پلان دیا جائے گا، جو مخالفین کی نیندیں حرام کر دے گا: سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے خطاب
  • افغانستان سے دہشت گردی پر اختلافات کے باعث ماسکو فارمیٹ اجلاس مشترکہ اعلامیہ جاری نہ کر سکا، پاکستان
  • نئی دہلی کے حساس علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
  • آبنائے ہرمز کے قریب گیس بردار جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، پاسدارانِ انقلاب کی مزید کارروائیوں کی دھمکی

انڈیا: دارالحکومت دہلی میں کاکروچ پارٹی کے احتجاج سے قبل 250 سے زائد ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز کے راستے بھی بند


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US