صوبہ خیبرپختونخوا اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جمعرات کو لینڈ سلائیڈنگ، بادل پھٹنے اور سیلابی ریلوں کے مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 51 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ انتظامیہ اور ریسکیو حکام کو چند متاثرہ علاقوں تک پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
- خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں اور بادل پھٹنے سے آنے والے سیلابی ریلوں کے باعث مجموعی طور پر 33 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
- پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں آٹھ افراد ہلاک، نیلم اور جہلم ویلی میں 500 سے زائد سیاح محصور
- آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی نیند اُڑی ہوئی ہے، انڈیا کی ندیوں کا پانی دشمن کے کھیت سینچ رہا ہے: نریندر مودی کا انڈیا کے یوم آزادی پر خطاب
- 'تسلیم کرنے کے لیے کوئی ریاست نہیں ہو گی': اسرائیلی وزیر خزانہ کی فلسطینی ریاست کے تصور کو دفن کرنے کی دھمکی
خیبرپختونخوا اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بادل پھٹنے کے واقعات اور سیلابی ریلوں میں 51 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ