خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 24 گھنٹوں میں 146 ہلاکتیں، بونیر، باجوڑ اور بٹگرام میں ریسکیو آپریشن جاری

خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں جمعرات کو ہونے والی شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 146 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبے کی حکمراں جماعت تحریک انصاف کے سربراہ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ضلعبونیر میں ’پورے پورے گاؤں تباہ ہو گئے اور سڑکیں بہہ گئی ہیں۔‘
  • خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے ہلاکتیں 60 ہو گئیں، پی ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع باجوڑ اور بٹگرام ہیں جہاں ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر واقعات میں آٹھ افراد ہلاک، نیلم اور جہلم ویلی میں 500 سے زائد سیاح محصور ہو گئے
  • انڈین وزیر اعظم نریندر مودینےنڈیا کے یوم آزادی پر خطاب میں کہا ہے کہ آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی نیند اُڑی ہوئی ہے، انڈیا کی ندیوں کا پانی دشمن کے کھیت سینچ رہا ہے
  • 'تسلیم کرنے کے لیے کوئی ریاست نہیں ہو گی': اسرائیلی وزیر خزانہ کی فلسطینی ریاست کے تصور کو دفن کرنے کی دھمکی

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 24 گھنٹوں میں 146 ہلاکتیں، بونیر، باجوڑ اور بٹگرام میں ریسکیو آپریشن جاری


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US