سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک خط لکھ کر اپنے اور اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ہونے والے مبینہ سلوک کو انصاف اور بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔
- پاکستان اور سعودی عرب میں سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ: ’کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت، دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور ہو گی‘
- پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والی پیشرفت کی اطلاعات تھیں اور اُن پر غور بھی کیا جا رہا تھا، اپنی قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں: انڈین وزارت خارجہ
- پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں 1000 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ، انڈیکس 157000 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
- امریکی محکمہ خزانہ نے امریکہ میں فینٹینیل کی سمگلنگ کے الزام میں انڈین کمپنی کے عہدے داروں اور اہلخانہ کے ویزے منسوخ کر دیے
- اسرائیلی فوج کا غزہ شہر میں 150 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، 63 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے
’سپریم کورٹ سے صرف 31 کلومیٹر دُور ہوں لیکن انصاف کے دروازے میرے لیے بند ہیں‘: عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط