غزہ پر قبضے کے دوران اسرائیلی فوج کا ’بارود سے لدے روبوٹس‘ کا استعمال، زمینی کارروائی میں چھ روز میں 1000 سے زائد فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ چھ روز سے غزہ شہر پع قبضے کے لیے ایک ایسی کارروائی جاری ہے کہ جس میں زمینی فوج کے ساتھ ساتھ فضائی حملے بھی کیے جا رہے ہیں۔ اطلاعات کے متعدد او اس کارروائی کے دوران غزہ شہر کے رہنے والوں کی جانب سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اسرائیلی فوج اب ناکارہ ہو جانے والی فوجی گاڑیوں میں بارود بھر کر انھیں روبوٹس کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
  • سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خفیہ شرائط نہیں، کسی دوسرے ملک نے چاہا تو انھیں بھی معاہدے میں شامل کرنے پر غور کر سکتے ہیں: خواجہ آصف
  • فلسطین میں غزہ شہر پر قبضے کے دوران چار اسرائیلی فوجی ہلاک، یمن سے داغا گیا ڈرون اسرائیلی شہر پر آ گِرا
  • صدر ٹرمپ نے انڈیا کو چابہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی رعایت واپس لے لی، 'یہ فیصلہ ایران پر دباؤ بڑھانے اور اسے تنہا کرنے کی مہم کا حصہ ہے'
  • بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک

غزہ پر قبضے کے دوران اسرائیلی فوج کا ’بارود سے لدے روبوٹس‘ کا استعمال، زمینی کارروائی میں چھ روز میں 1000 سے زائد فلسطینی ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US