جسٹس طارق جہانگیری سمیت اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے انفرادی طور پر پٹیشنز دائر کی ہیں۔ دیگر ججز میں جسٹس محسن اختر کیانی، جستس بابر ستار، جسٹس ثمن رفعت اور جسٹس اعجاز اسحاق خان شامل ہیں۔
- امریکہ نے چھٹی بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اس قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا ہے جس میں غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
- سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خفیہ شرائط نہیں، کسی دوسرے ملک نے چاہا تو انھیں بھی معاہدے میں شامل کرنے پر غور کر سکتے ہیں: خواجہ آصف
- فلسطین میں غزہ شہر پر قبضے کے دوران چار اسرائیلی فوجی ہلاک، یمن سے داغا گیا ڈرون اسرائیلی شہر پر آ گِرا
- صدر ٹرمپ نے انڈیا کو چابہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی رعایت واپس لے لی، 'یہ فیصلہ ایران پر دباؤ بڑھانے اور اسے تنہا کرنے کی مہم کا حصہ ہے'
- بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک
جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا معاملہ: اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانج ججز نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی