صدر ٹرمپ کا امریکی وزارتِ دفاع کو ’فوری طور پر‘ جوہری ہتھیاروں کے تجربے شروع کرنے کا حکم

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے امریکہ کی وزارتِ جنگ کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھی فوری طور پر اتنے ہی جوہری ہتھیاروں کے تجربے کریں جتنے چین اور روس سمیت دیگر ممالک کرتے ہیں۔ امریکی صدر کا یہ بیان روس کی جانب سے نیوکلیئر وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت والے کروز میزائل کے تجربے کے بعد سامنے آیا ہے۔
  • امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی وزارتِ جنگ کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھی چین اور روس کے جتنے نیوکلیئر تجربات شروع کر دیں
  • خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں شدت پسندوں کے خلاف کیے گئے سکیورٹی آپریشن کے دوران ایک کیپٹن سمیت چھ سکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں
  • بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں دستی بم کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں
  • غزہ میں منگل کی رات کیے گئے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 100 سے بڑھ گئی ہے

صدر ٹرمپ کا امریکی وزارتِ دفاع کو ’فوری طور پر‘ جوہری ہتھیاروں کے تجربے شروع کرنے کا حکم


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US