امریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر سی بی ایس کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی نیو یارک کے میئر کا الیکشن جیتنے کی راہ پر ہیں۔ 34 سالہ ممدانی نیو یارک کے میئر بننے والے پہلے مسلمان اور جنوبی ایشیائی شخص ہوں گے۔
- نیویارک سٹی کے لوگ منگل کے روز اپنا اگلا میئر منتخب کرنے جا رہے ہیں، یہ ایک ایسا معاملہ ہے کہ جس نے سب کی توجہ حاصل کر رکھی ہے کیونکہ کہا یہ جا رہا ہے کہ اس انتخاب کے اثرات قومی سطح پر ہو سکتے ہیں۔
- پاکستان سمیت عرب و اسلامی ممالک کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ
- اقوام متحدہ کی قرارداد کی بنیاد پر ممالک فیصلہ کریں گے کہ غزہ فوجی بھیجنے ہیں یا نہیں: ترک وزیرِ خارجہ
- سپریم کورٹ میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ، 12 افراد زخمی
- امریکہ اگر اسرائیل کی حمایت چھوڑ دے اور خطے میں مداخلت بند کر دے تو تعاون ممکن ہے: آیت اللہ خامنہ ای
ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی نیو یارک کے میئر بننے کی راہ پر