سڈنی پولیس نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بے گناہ شہریوں کی تعداد 15 ہے اور ان کی عمریں 10 سے 87 سال کے درمیان ہیں
- سڈنی پولیس نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بے گناہ شہریوں کی تعداد 15 ہے اور ان کی عمریں 10 سے 87 سال کے درمیان ہیں جبکہ بچوں سمیت 42 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں
- امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے مرکزی شہر پروویڈنس کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور مزید نو افراد زخمی ہوئے ہیں
- امریکی افواج کا کہنا کہ شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے مبینہ حملے میں دو امریکی فوجی اور ایک امریکی مترجم ہلاک ہو گیا ہے
- اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک حملے میں القسام بریگیڈ کے سینیئر رہنما رائید سعد کو ہلاک کر دیا ہے
سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: حملہ آور باپ بیٹا تھے، ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے، 15 عام شہری حملے میں مارے گئے: پولیس