بونڈائی ساحل پر فائرنگ سے 15 افراد ہلاک: مارے جانے والے حملہ آور کے پاس 2015 سے اسلحے کا لائسنس تھا، آسٹریلوی پولیس

آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ہونے والے حملے میں ملوث دونوں حملہ آور باپ بیٹا تھے جن میں سے ایک ہلاک ہو گیا ہے جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد 15 ہے اور ان کی عمریں 10 سے 87 سال کے درمیان ہیں۔
  • سڈنی پولیس کے مطابق بونڈائی ساحل پر ہونے والے حملے میں 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن کی عمریں 10 سے 87 سال کے درمیان ہیں جبکہ بچوں سمیت 42 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں
  • مارے جانے والے 50 سالہ حملہ آور کے پاس شکار کے لیے اسلحے کا لائسنس تھا: آسٹریلوی پولیس
  • نیو ساؤتھ ویلز میں بندوقوں سے متعلق قانون میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے: پریمیئر کرس منز
  • امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے مرکزی شہر پروویڈنس کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور مزید نو افراد زخمی ہوئے ہیں
  • آسٹریلوی حکومت کی پالیسی ملک میں یہود دشمنی کو فروغ دے رہی ہے: اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کا الزام
  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں دستی بم حملے میں ایک بچہ ہلاک، چھ افراد زخمی

بونڈائی ساحل پر فائرنگ سے 15 افراد ہلاک: مارے جانے والے حملہ آور کے پاس 2015 سے اسلحے کا لائسنس تھا، آسٹریلوی پولیس


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US