دھند کے باعث وسطی پنجاب میں موٹروے متعدد مقامات پر بند

پاکستان موٹروے اور ہائی وے پولیس کی جانب سے اب سے کُچھ دیر قبل ایکس پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وسطی پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید دھند کی وجہ سے حدِنگاہ بہت کم ہے جس کی وجہ سے حادثات سے بچنے کے لیے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔
  • پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ امن فورس کا حصہ بننے کے لیے تیار ہے، اگر اس کا مینڈیٹ حماس کو غیر مسلح کرنا نہیں۔
  • پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
  • بریڈ فورڈ میں احتجاج کے دوران عسکری قیادت کے خلاف ’اشتعال انگیز‘ تقاریر پر پاکستان میں قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری
  • پی ٹی آئی کے برطانیہ سے چلائے جانے والے ایکس اکاؤنٹ سے پاکستان کی عسکری قیادت کے خلاف ’اشتعال انگیز‘ تقاریر والی ویڈیو کو ہٹا دیا گیا
  • یوکرین کے صدر کی امریکہ آمد، صدر ٹرمپ سے اتوار کو ملاقات ہو گی
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مغربی نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ (آئی ایس) کے خلاف ’طاقتور اور مہلک حملے‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے

دھند کے باعث وسطی پنجاب میں موٹروے متعدد مقامات پر بند


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US