انتہائی سخت سکیورٹی، ٹرمپ کا حیران کُن حد تک نرم لہجہ اور نصیحتیں: ڈیووس میں امریکی صدر کے خطاب کے دوران کیا ہوا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں جہاں ایک جانب اُن کے لہجے میں نرمی کا عنصر ظاہر ہوا وہیں ایک لمحے میں انھوں نے گرین لینڈ کے حصول کے معاملے پر مخالفت کرنے والوں کو چند نصیحتیں بھی کیں اور انھیں تنقید کا سنانیہ بھی بنایا۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ یورپی ممالک پر یکم فرروی سے نئے ٹیرف لگانے کے اعلان پر عمل نہیں کریں گے۔
  • برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ وہ گرین لینڈ کے مستقبل کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے دباؤ کے آگے ’نہیں جھکیں‘ گے۔
  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ کے حصول کی بات کرتے ہوئے عالمی رہنماؤں کو کہا کہ گرین لینڈ کے پاس انتخاب ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’آپ ہاں کہہ سکتے ہیں اور ہم بہت شکر گزار ہوں گے، یا آپ نہ کہہ سکتے ہیں اور ہم اسے یاد رکھیں گے۔‘
  • غزہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں تین فلسطینی صحافی ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • مظاہروں سے صرف 'تہران میں 30 کھرب ریال کا نقصان'، ہلاک ہونے والے 3117 افراد میں سے 2427 'شہید' قرار

انتہائی سخت سکیورٹی، ٹرمپ کا حیران کُن حد تک نرم لہجہ اور نصیحتیں: ڈیووس میں امریکی صدر کے خطاب کے دوران کیا ہوا؟


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US