حکومت پاکستان کے 28ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صوبائی حد بندی اور نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے غور و خوص کرنےکی اطلاعات سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔
ذرائع کے مطابق 28ویں آئینی ترمیم کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ تقسیم مندرجہ ذیل ہوگی۔
پنجاب
▫️ ویسٹ پنجاب
▫️ ساؤتھ پنجاب
▫️ بہاولپور
▫️ پوٹھوہار
سندھ
▫️ کراچی / لوئر سندھ
▫️ اپر سندھ
▫️ مہران
بلوچستان
▫️ بلوچستان
▫️ مکران
خیبر پختونخوا
▫️ خیبر
▫️ ساؤتھ کے پی کے
▫️ ہزارہ
▫️ کوہستان
وفاقی علاقے
▫️ اسلام آباد
▫️گلگت بلتستان
▫️آزاد کشمیر
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس اقدام کا مقصد صوبائی انتظامی نظام کو بہتر بنانا اور مقامی سطح پر حکومتی خدمات کو مؤثر بنانا بتایا گیا ہے۔