باب المندب کے قریب بحری جہاز پر حملے میں عملے کے پاکستانی رکن سمیت دو افراد ہلاک

برطانوی بحری سلامتی کمپنی وینگارڈ نے کہا ہے کہ آبنائے باب المندب کے قریب اور یمن کے جنوبی ساحل کے نزدیک ایک بحری جہاز پر حملے میں عملے کے دو ارکان ’ایک پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری‘ ہلاک ہو گئے ہیں۔ وینگارڈ کے مطابق حملے میں تین پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری زخمی بھی ہوئے۔
  • باب المندب کے قریب بحری جہاز پر حملے میں عملے کے پاکستانی رکن سمیت دو افراد ہلاک
  • عمران خان سے ملاقات کے لیے دائر پٹیشنز سماعت کے لیے مقرر کرنے کی یقین دہانی پر احتجاج مؤخر کرتے ہیں: سلمان اکرم راجہ
  • راولپنڈی میں مال روڈ پر فائرنگ سے سکیورٹی اہلکار زخمی
  • ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق فائرنگ سکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ ٹیم پر کی گئی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک ہو گیا
  • وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص پاکستان تحریک انصاف کا کارکن تھا
  • شام کے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر حاضری میں سزائے موت سنا دی گئی

باب المندب کے قریب بحری جہاز پر حملے میں عملے کے پاکستانی رکن سمیت دو افراد ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US