پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، باب المندب کے قریب بحری جہاز پر حملے میں پاکستانی سمیت دو ہلاک

پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران میں وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق وہ ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی سے بھی دو طرفہ تعلقات اور دونوں ممالک کی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کریں گے۔ دوسری جانب آبنائے باب المندب کے قریب ایک بحری جہاز پر حملے میں پاکستانی سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • پاکستانی فوج کا پنجگور میں کارروائی کے دوران پانچ شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
  • کار بم دھماکے میں لیبیا کی فوج کے انٹیلی جنس سربراہ ہلاک ہو گئے
  • پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
  • باب المندب کے قریب بحری جہاز پر حملے میں عملے کے پاکستانی رکن سمیت دو افراد ہلاک
  • عمران خان سے ملاقات کے لیے دائر پٹیشنز سماعت کے لیے مقرر کرنے کی یقین دہانی پر احتجاج مؤخر کرتے ہیں: سلمان اکرم راجہ
  • راولپنڈی میں مال روڈ پر فائرنگ سے سکیورٹی اہلکار زخمی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق فائرنگ سکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ ٹیم پر کی گئی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک ہو گیا
  • وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص پاکستان تحریک انصاف کا کارکن تھا
  • شام کے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر حاضری میں سزائے موت سنا دی گئی

پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، باب المندب کے قریب بحری جہاز پر حملے میں پاکستانی سمیت دو ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US