ایران کا امریکی و برطانوی مشترکہ فوجی اڈے پر میزائل حملہ

image

ایران نے امریکی و برطانوی مشترکہ فوجی اڈے پر میزائل حملہ کردیا۔

امریکی اخبار کے مطابق ایران نے ڈیگو گارشیا بیس کو 2 درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ کوئی میزائل ہدف کو نشانہ نہ بناسکا۔ ایک میزائل دوران پرواز گرا جبکہ امریکی بحری جہاز نے دوسرے میزائل کو روکا۔

امریکی اخبار کے مطابق بحر ہند میں واقع فوجی اڈہ محفوظ رہا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US