بی بی سی فارسی نے مختلف ایرانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعے کی شب رات دیر گئے تک جاری رہنے والی بات چیت میں فریقین نے جنگ کے خاتمے کے لیے تازہ ترین سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ مغربی ایشیائی خطے میں امن و سلامتی کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
- سفارتکاری کے دوران بھی امریکہ ممکنہ طور پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے: امریکی ٹی وی
- ایران کی جانب سے قطری وفد کے دورے کی تصدیق
- ایران جنگ کے باعث باعث معاشی مشکلات، 27 ممالک کا مدد کے لیے عالمی بینک سے رُجوع
- وزیر اعظم 23 مئی کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے اور اپنے اس دورے کے دوران وہ ایران امریکہ مذاکرات پر بات کریں گے: پاکستانی دفتر خارجہ
- امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران آبنائے ہرمز میں ٹول (فیس) لینے کا نظام نافذ کرتا ہے تو امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی معاہدہ ممکن نہیں رہے گا۔
- امریکہ نے ایران جنگ کے باعث تائیوان کو 14 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت مؤخر کر دی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات، قطری وفد بھی تہران میں موجود