باقر قالیباف کی فیلڈ مارشل سے ملاقات: ’ٹرمپ نے دوبارہ جنگ کا آغاز کیا تو یہ امریکہ کے لیے زیادہ تلخ اور تباہ کن ثابت ہو گی‘

ایرانی میڈیا کے مطابق قالیباف نے گفتگو کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کہا کہ ’ہم اپنے ملک اور قوم کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، خاص طور پر ایسے فریق کے سامنے جس نے کبھی صداقت سے کام نہیں لیا اور جس پر کسی بھی صورت میں اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔‘
  • صوبہ خیبر پختونخوا میں بنوں پولیس اور سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تھانہ میریان کی حدود میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں آٹھ شدت پسند ہلاک ہوئے
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
  • سفارتکاری کے دوران بھی امریکہ ممکنہ طور پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے: امریکی ٹی وی
  • ایران کی جانب سے قطری وفد کے دورے کی تصدیق
  • ایران جنگ کے باعث باعث معاشی مشکلات، 27 ممالک کا مدد کے لیے عالمی بینک سے رُجوع
  • وزیر اعظم 23 مئی کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے اور اپنے اس دورے کے دوران وہ ایران امریکہ مذاکرات پر بات کریں گے: پاکستانی دفتر خارجہ
  • امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران آبنائے ہرمز میں ٹول (فیس) لینے کا نظام نافذ کرتا ہے تو امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی معاہدہ ممکن نہیں رہے گا۔
  • امریکہ نے ایران جنگ کے باعث تائیوان کو 14 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت مؤخر کر دی

باقر قالیباف کی فیلڈ مارشل سے ملاقات: ’ٹرمپ نے دوبارہ جنگ کا آغاز کیا تو یہ امریکہ کے لیے زیادہ تلخ اور تباہ کن ثابت ہو گی‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US