فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل: جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں، اسماعیل بقائی

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستانی وفد کے دورہ تہران سے متعلق کہا ہے کہ ’امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں۔‘ ان کے مطابق اس مرحلے پر زیرِ بحث نکات کا تعلق بنیادی طور پر جنگ کے خاتمے سے ہے۔ دوسری جانب آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل: خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی، آئی ایس پی آر
  • جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں: اسماعیل بقائی
  • صوبہ خیبر پختونخوا میں بنوں پولیس اور سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تھانہ میریان کی حدود میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں آٹھ شدت پسند ہلاک ہوئے
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
  • سفارتکاری کے دوران بھی امریکہ ممکنہ طور پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے: امریکی ٹی وی
  • ایران کی جانب سے قطری وفد کے دورے کی تصدیق
  • وزیر اعظم 23 مئی کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے اور اپنے اس دورے کے دوران وہ ایران امریکہ مذاکرات پر بات کریں گے: پاکستانی دفتر خارجہ

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل: جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں، اسماعیل بقائی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US