ایک معاہدہ بڑی حد تک طے پا چکا ہے، جس کی حتمی تفصیلات اس وقت زیرِ غور ہیں اور جلد اس کا اعلان کیا جا سکتا ہے: امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کہا ہے کہ انھوں نے مشرقِ وسطیٰ اور پاکستان سمیت خطے کے متعدد رہنماؤں کے ساتھ ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں ایران سے متعلق ایک ممکنہ امن معاہدے سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ان کے مطابق اس بات چیت کا محور ایران اور ایک مجوزہ ’مفاہمتی یادداشت‘ تھا، جو امن کے قیام سے متعلق ہے۔
  • ’معاہدے کے ’بہت قریب‘ ہیں، میں نے ایران کے ساتھ معاہدے کا ایک مسودہ دیکھا ہے'، ٹرمپ
  • تہران سے واپسی پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے فون کر کے مذاکرات کی کامیابی پر مبارکباد دی: ایرانی سفیر
  • پاکستان کے فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر نے ایران کا مختصر مگر انتہائی اہم اور نتیجہ خیز سرکاری دورہ مکمل کر لیا: آئی ایس پی آر
  • جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں: اسماعیل بقائی
  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا سابقہ تجربہ تقاضا کرتا ہے کہ انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے: ایرانی صدر
  • ضلع کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں نو عسکریت پسند ہلاک، چار اہلکار بھی مارے گئے: حکومت بلوچستان
  • خیبر پختونخوا میں بنوں پولیس اور سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تھانہ میریان کی حدود میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں آٹھ شدت پسند ہلاک ہوئے

ایک معاہدہبڑی حد تک طے پا چکا ہے، جس کی حتمی تفصیلات اس وقت زیرِ غور ہیں اور جلد اس کا اعلان کیا جا سکتا ہے: امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US