امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ 'ایک معاہدہ بڑی حد تک طے پا چکا ہے تاہم اس کی حتمی منظوری امریکہ، ایران اور دیگر متعلقہ ممالک کے درمیان ہونا باقی ہے۔' امریکی سیکرٹ سروس نے تصدیق کی ہے کہ وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
- ایک معاہدہبڑی حد تک طے پا چکا ہے، جس کی حتمی تفصیلات اس وقت زیرِ غور ہیں اور جلد اس کا اعلان کیا جا سکتا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
- وائٹ ہاؤس کے قریب سیکرٹ سروس اہلکاروں پر فائرنگ، مشتبہ حملہ آور ہلاک
- تہران سے واپسی پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے فون کر کے مذاکرات کی کامیابی پر مبارکباد دی: ایرانی سفیر
- پاکستان کے فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر نے ایران کا مختصر مگر انتہائی اہم اور نتیجہ خیز سرکاری دورہ مکمل کر لیا: آئی ایس پی آر
- جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں: اسماعیل بقائی
- امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا سابقہ تجربہ تقاضا کرتا ہے کہ انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے: ایرانی صدر
صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جلد ہی معاہدہ طے پا جانے کا عندیہ: وائٹ ہاؤس کے باہر سیکریٹ سروس کے اہلکاروں پر فائرنگ، ایک مشتبہ حملہ آور ہلاک