صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ ’بڑی حد تک‘ معاہدہ طے پا جانے کا دعویٰ: اُمید ہے کہ بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے، شہباز شریف

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ 'ایک معاہدہ بڑی حد تک طے پا چکا ہے تاہم اس کی حتمی منظوری امریکہ، ایران اور دیگر متعلقہ ممالک کے درمیان ہونا باقی ہے۔' دوسری جانب پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی خلوص کے ساتھ امن کی کوششیں جاری رکھے گا اور ہمیں امید ہے کہ بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے۔
  • ایک معاہدہبڑی حد تک طے پا چکا ہے، جس کی حتمی تفصیلات اس وقت زیرِ غور ہیں اور جلد اس کا اعلان کیا جا سکتا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
  • اُمید ہے کہ بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے: وزیر اعظم شہباز شریف
  • وائٹ ہاؤس کے قریب سیکرٹ سروس اہلکاروں پر فائرنگ، مشتبہ حملہ آور ہلاک
  • تہران سے واپسی پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے فون کر کے مذاکرات کی کامیابی پر مبارکباد دی: ایرانی سفیر
  • پاکستان کے فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر نے ایران کا مختصر مگر انتہائی اہم اور نتیجہ خیز سرکاری دورہ مکمل کر لیا: آئی ایس پی آر
  • جنگ کے خاتمے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے کے مرحلے میں ہیں: اسماعیل بقائی
  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا سابقہ تجربہ تقاضا کرتا ہے کہ انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے: ایرانی صدر

صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ ’بڑی حد تک‘ معاہدہ طے پا جانے کا دعویٰ: اُمید ہے کہ بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے، شہباز شریف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US