امریکہ، ایران مذاکرات میں اہم پیشرفت کی گونج: اچھی خبر ملے گی لیکن حتمی نہیں، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران مذاکرات پر گذشتہ 48 گھنٹوں میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے اور ’اس حوالے سے کچھ اچھی خبریں ہیں، لیکن حتمی خبریں نہیں ہیں۔‘
  • اگلے چند گھنٹوں میں دنیا کو ’اچھی خبر‘ ملے گی لیکن ’حتمی‘ نہیں: مارکو روبیو
  • اُمید ہے کہ مذاکرات سے ’ایک مثبت اور پائیدار نتیجہ دسترس میں ہے‘: اسحاق ڈار
  • ایک معاہدہبڑی حد تک طے پا چکا ہے، جس کی حتمی تفصیلات اس وقت زیرِ غور ہیں اور جلد اس کا اعلان کیا جا سکتا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
  • اُمید ہے کہ بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے: وزیر اعظم شہباز شریف
  • پاکستان کے ذریعے بھجوائی گئی نئی تجاویز میں لبنان میں جنگ بندی بھی شامل ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ
  • وائٹ ہاؤس کے قریب سیکرٹ سروس اہلکاروں پر فائرنگ، مشتبہ حملہ آور ہلاک

امریکہ، ایران مذاکرات میں اہم پیشرفت کی گونج: اچھی خبر ملے گی لیکن حتمی نہیں، مارکو روبیو


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US