انڈیا کو ایران جنگ میں پاکستان کی ثالثی پر نہیں: مارکو روبیو

انڈیا کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا: ’انڈیا ہمیشہ اشارہ کرتا ہے کہ پاکستان سے مسلح دہشت گرد گروہ انڈیا کو نشانہ بناتے ہیں،‘ تاہم ’جہاں تک ایران کے معاملے میں ثالث اور سہولت کار کے طور پر پاکستان کے کردار کی بات ہے، یہ موضوع کبھی سامنے نہیں آیا۔ مجھے نہیں لگتا کہ وہ اس پر اعتراض کریں گے۔‘
  • پاکستان کے امریکہ اور ایران میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر انڈیا نے کبھی اعتراض نہیں کیا: امریکی وزیر خارجہ
  • امریکہ، ایران معاہدہ ’نہ کسی نے دیکھا، نہ کوئی جانتا ہے کہ وہ ہے کیا‘: ٹرمپ
  • اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ صدر ٹرمپ اور اُن کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ ’ایران کے ساتھ کسی بھی حتمی معاہدے میں جوہری خطرے کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔‘
  • امریکہ، ایران امن معاہدے کی امیدوں کے باعث تیل کی قیمتوں میں کمی
  • ہمارے خاندان کو بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی محسن نقوی سے ملاقات کا کوئی علم نہیں تھا: علیمہ خان

انڈیا کو ایران جنگ میں پاکستان کی ثالثی پر نہیں: مارکو روبیو


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US