ایران کے ساتھ معاہدہ یا تو ’بامعنی‘ ہو گا یا ’ہرگز نہیں‘ ہو گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ جاری مذاکرات اور ممکنہ معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے اس پر تنقید کرنے والوں کو ’احمق‘ قرار دیا اور کہا کہ وہ ’ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔‘ تاہم اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے لیکن ’اس کا یہ مطلب نہیں کہ معاہدے پر دستخط قریب ہیں۔‘
  • ایران کے ساتھ معاہدہ یا تو شاندار اور بامعنی ہو گا یا پھر سرے سے کوئی معاہدہ نہیں ہو گا: ٹرمپ
  • ایرانی رہنما باقر قالیباف اور عباس عراقچی قطر کے امیر سے مذاکرات کے لیے دوحہ پہنچ گئے ہیں: ایرانی میڈیا
  • سوات موٹروے پر بس اور وین میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے
  • ایران، امریکہ مذاکرات میں درست سمت میں پیشرفت ہو رہی ہے: شہباز شریف
  • امریکہ کے ساتھ کئی نکات پر فیصلہ ہو چکا لیکن معاہدہ ناگزیر نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

ایران کے ساتھ معاہدہ یا تو ’بامعنی‘ ہو گا یا ’ہرگز نہیں‘ ہو گا: ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US