امریکی فوج کے مطابق اس نے جنوبی ایران میں میزائل تنصیبات اور ان کشتیوں کو نشانہ بنایا ہے جو بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان میں کہا گیا کہ یہ حملے ’اپنے دفاع‘ میں کیے گئے۔
- امریکی فوج کے جنوبی ایران پر نئے حملے
- ایران کے ساتھ معاہدہ یا تو شاندار اور بامعنی ہو گا یا پھر سرے سے کوئی معاہدہ نہیں ہو گا: ٹرمپ
- ایرانی رہنما باقر قالیباف اور عباس عراقچی قطر کے امیر سے مذاکرات کے لیے دوحہ پہنچ گئے ہیں: ایرانی میڈیا
- ایران، امریکہ مذاکرات میں درست سمت میں پیشرفت ہو رہی ہے: شہباز شریف
- امریکہ کے ساتھ کئی نکات پر فیصلہ ہو چکا لیکن معاہدہ ناگزیر نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
امریکی فوج کے جنوبی ایران پر نئے حملے، ایرانی میزائل تنصیبات اور کشتیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ