ایران کے ساتھ معاہدہ اب بھی ممکن ہے، امریکی فوج کے جنوبی ایران پر نئے حملوں کے بعد مارکو روبیو کا بیان

جنوبی ایران میں امریکی فوج کے حملوں کے بعد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ اب بھی ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’زیادہ وقت دستاویزات کے متن میں استعمال ہونے والے الفاظ اور اصطلاحات کی درستی پر صرف ہوتا ہے، اس لیے اس میں چند دن لگیں گے۔‘
  • امریکی فوج کے جنوبی ایران پر نئے حملے
  • ایران کے ساتھ معاہدہ اب بھی ممکن ہے: امریکی وزیر خارجہ
  • افزودہ یورینیم امریکہ کے حوالے کیا جائے گا، یا ایران کے ساتھ مل کر وہیں تباہ کیا جائے گا: ٹرمپ
  • ایرانی صدر پزشکیان نے ملک میں انٹرنیٹ کی بحالی کا حکم جاری کر دیا
  • اسرائیلی وزیر اعظم کا لبنان میں حزب اللہ کے خلاف حملے سخت کرنے کا اعلان

ایران کے ساتھ معاہدہ اب بھی ممکن ہے، امریکی فوج کے جنوبی ایران پر نئے حملوں کے بعد مارکو روبیو کا بیان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US