ہم ایران کے ساتھ مذاکرات سے ابھی مطمئن نہیں، لیکن ہو جائیں گے: ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس سے خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یا تو یہ اسی طریقے سے حل ہو جائے گا، یا پھر ہمیں اسے ختم کرنا پڑے گا۔‘ ایرانی قیادت کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ’وہ کمزوری کی پوزیشن سے مذاکرات کر رہے ہیں۔ لیکن دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ ممکن ہے ہمیں واپس جا کر معاملہ مکمل کرنا پڑے، اور یہ بھی ممکن ہے کہ نہ کرنا پڑے۔‘
  • ہم ایران کے ساتھ مذاکرات سے ابھی مطمئن نہیں، لیکن ہو جائیں گے: ٹرمپ
  • اُمید رکھتے ہیں کہ امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا: شہباز شریف کی ایرانی ہم منصب سے فون پر گفتگو
  • ایرانی میڈیا کا امریکہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کا مسودہ حاصل کرنے کا دعویٰ، وائٹ ہاؤس کی تردید
  • ٹرمپ ممکنہ طور پر آئندہ چند گھنٹوں میں یکطرفہ طور پر معاہدے کو حتمی قرار دینے کا اعلان کر سکتے ہیں: ایرانی میڈیا
  • غزہ اور لبنان پر اسرائیل کے حملے، 34 افراد ہلاک
  • اسرائیل کا غزہ میں حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد عودۃ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
  • جنگ کے خاتمے کے لیے ’باوقار فریم ورک‘ کے حصول کے لیے تیار ہیں: ایرانی صدر

ہم ایران کے ساتھ مذاکرات سے ابھی مطمئن نہیں، لیکن ہو جائیں گے: ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس سے خطاب


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US