ایرانی شہر بندر عباس کے قریب امریکی فضائی حملے کے رد عمل میں پاسداران انقلاب نے اُس امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جہاں سے حملے کیے گئے تھے۔ اس کے ساتھ ہی کویتی فوج کی جانب سے کہا گیا: ’کویت کا فضائی دفاع کا نظام اس وقت دشمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔‘
- تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ
- آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی آئل ٹینکر پر فائرنگ کر کے اسے واپس جانے پر مجبور کر دیا: ایران
- ٹرمپ کا ایران معاہدہ دیگر ممالک کی معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کرنے کا عندیہ
- امریکی صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کے حوالے سے عمان کا رویہ دیگر ممالک جیسا نہ ہوا تو ’ہمیں اس کو تباہ کرنا پڑے گا‘
- ہم ایران کے ساتھ مذاکرات سے ابھی مطمئن نہیں، لیکن ہو جائیں گے: ٹرمپ
ایران کا امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، کویت کا ’میزائل اور ڈرون حملے‘ روکنے کا اعلان