ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ’جارحیت کا یہ عمل ایران کی علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کے خلاف ہے اور بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے۔‘
- مجتبیٰ خامنہ ای: ’امریکہ اور اسرائیل ایران کو غیر مستحکم کرنے کے درپے ہیں‘
- اسرائیل کے لبنان پر حملوں کی نئی لہر، شہر صور کو نشانہ بنایا
- تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ، ایران کا جواب میں امریکہ کے فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی آئل ٹینکر پر فائرنگ کر کے اسے واپس جانے پر مجبور کر دیا: ایران
- ٹرمپ کا ایران معاہدہ دیگر ممالک کی معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کرنے کا عندیہ
- امریکی صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کے حوالے سے عمان کا رویہ دیگر ممالک جیسا نہ ہوا تو ’ہمیں اس کو تباہ کرنا پڑے گا‘
- کینیا کے ایک سکول میں آگ لگنے سے 16 طالبات ہلاک: مقامی پولیس
ایران کی بندر عباس پر حملے اور عمان کے بارے میں ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت