امریکہ کی ’بلیک میلنگ‘ اور عالمی اداروں کی خاموشی اسرائیلی جارحیت کو بڑھا رہی ہے: ایران

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جہاں ایک جانب لبنان کے مختلف علاقوں، بشمول دارالحکومت بیروت، پر اسرائیلی حملوں میں شدت کی مذمت کی ہے۔ وہیں دوسری جانب انھوں نے عمان کے خلاف امریکی حکام کے ’دھمکی آمیز بیانات‘ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے اقوامِ متحدہ کے ایک خودمختار رکن ملک کو ’بلیک میل‘ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
  • اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی دفاعی افواج کو غزہ کا 70 فیصد علاقہ قبضے میں لینے کی ہدایت کر دی ہے۔
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں امن معاہدے تک پہنچنے کے لیے پاکستان کی 'موثر کوششوں' پر شکریہ ادا کیا ہے۔
  • امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے لیے ابتدائی معاہدہ طے پا گیا: امریکی حکام
  • مجتبیٰ خامنہ ای: 'امریکہ اور اسرائیل ایران کو غیر مستحکم کرنے کے درپے ہیں'
  • وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ ہوں گے، 'مارکو روبیو سے بھی ملاقات ہوگی': دفتر خارجہ
  • اسرائیل کے لبنان پر حملوں کی نئی لہر، شہر صور کو نشانہ بنایا

امریکہ کی ’بلیک میلنگ‘ اور عالمی اداروں کی خاموشی اسرائیلی جارحیت کو بڑھا رہی ہے: ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US