امن میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے قائم نہیں کیا جا سکتا، ایران فوری طور پر حملوں سے باز آئے: بحرین

بحرین کی وزارتِ خارجہ نے ایران کی جانب سےآج صبح کیے گئے حملوں کی نئی لہر کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امن میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے قائم نہیں کیا جا سکتا، میزائل اور ڈرون داغنے والوں کے پاس دو راستے ہیں، یا تو امن اور تعاون کا راستہ اختیار کریںیا خود کو تنہا سمجھیں ‘
  • امریکہ کے ایران پر نئے حملے، گوروک اور جزیرہ قشم میں ساحلی نگرانی کے ریڈار مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • امریکی ’جارحیت‘ کے بعد کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب
  • ایران نے کویت اور بحرین کی جانب سات بیلسٹک میزائل داغے، چھ روک لیے گئے جبکہ ساتواں میزائل اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکا: سینٹکام
  • ’لبنان کو اس کے حقیقی دشمن سے نجات دلائیں‘: لبنانی صدر کے بیان پر ایران کا ردعمل
  • صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہونے پر پھنس جانے والے 50 افراد پیاس سے ہلاک

امن میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے قائم نہیں کیا جا سکتا، ایران فوری طور پر حملوں سے باز آئے: بحرین


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US