راولاکوٹ میں فائرنگ سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک رکن ہلاک، کارکنان کا ہسپتال کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر الزام عائد کیا ہے کہ انکے اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں شاہ زیب نامی شخص کی ہلاکت ہوئی۔ دوسری جانب راولاکوٹ کے ایس ایس پی خاور شوکت نے کہا ہےکہ وہ اس کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بعد واقعہ کے بارے میں تفصیلات شییر کریں گے۔
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک رکن ہلاک ہو گیا ہے جس کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہیں
  • سونے کی قیمت میں فی تولہ 12 ہزار 489 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
  • بحرین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امن میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے قائم نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی بارودی سرنگیں بچھا کر استحکام کو یقینی بنایا جا سکتا ،ایران فوری طور پر ان بلا جواز حملوں سے باز آئے۔'
  • امریکی ’جارحیت‘ کے بعد کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب

راولاکوٹ میں فائرنگ سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک رکن ہلاک،کارکنان کا ہسپتال کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US