پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 185 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

image

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل پانچویں سیشن کے دوران بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا۔

ٹریڈنگ کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 308 پوائنٹس اضافے کے ساتھ اوپر گیا جبکہ بعد ازاں مارکیٹ میں مزید بہتری دیکھنے میں آئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس 532 پوائنٹس کے اضافے سے 185,053 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگا جس کے ساتھ ہی 185 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی دوبارہ بحال ہوگئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US