امریکہ کی ایران پر نئے حملوں کی دوسری لہر مکمل، تہران سمیت متعدد شہروں میں دھماکوں کی اطلاعات

بدھ کی رات 9 بجے سینٹ کام نے اعلان کیا کہ امریکی حملوں کی دوسری لہر مکمل ہو چکی ہے۔امریکی فوج کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو خطرے میں ڈالنے کے لیے استعمال ہونے والی ’ایرانی فوجی صلاحیتوں‘ کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکہ کی ایران پر نئے حملوں کی دوسری لہر مکمل، تہران سمیت متعدد شہروں میں دھماکوں کی اطلاعات


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US