ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے رپورٹ کیا ہے کہ رات کو امریکی حملوں میں سیمنان ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا تاہم تاحال کسی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ دوسری جانب سینٹکام نے اعلان کیا ہے کہ تہران پر امریکی حملوں کی دوسری لہر مکمل ہو چکی ہے۔
ایرانی میڈیا کی امریکی حملوں میں سیمنان ایئرپورٹ کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق، ’تہران پر نئے حملوں کی دوسری لہر مکمل‘