پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی سے ہاتھ کھڑے نہیں کیے: دفتر خارجہ

پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث ثالثی کا عمل چیلنجز سے دوچار ضرور ہے تاہم پاکستان نے اپنی کوششیں ترک نہیں کیں اور امن کی جانب واپسی اسی خاکے کے ذریعے ہو گی جو اسلام آباد ایم او یو میں فراہم کیا گیا ہے۔

پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی سے ہاتھ کھڑے نہیں کیے: دفتر خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US