ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے مکمل طور پر پاک کرنے کا دعویٰ: یہ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، ایران

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے پاک کر دیا گیا ہے اور امریکی فوج کی ’سپیس فورس‘ پوری آبنائے ہرمز کی نگرانی کر رہی ہے۔ دوسری جانب ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکی صدر کے اس بیان کو جھوٹا پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا ہے تو وہاں سے جہاز کیوں نہیں گزر رہے۔
  • اگر امریکہ نے آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں صاف کر دی ہیں تو وہاں سے جہاز کیوں نہیں گزر رہے: ایران
  • امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر غیر اعلانیہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے
  • اُمید ہے کہ ہم جلد آبنائے ہرمز میں ایک محفوظ گزرگاہ کا اعلان کر دیں گے: عمانی وزیرِ خارجہ
  • آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے مکمل طور پر پاک کر دیا گیا ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
  • کینیڈا کا امریکہ پر 20 ارب ڈالرز کے جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے مکمل طور پر پاک کرنے کا دعویٰ: یہ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US