ایرانی ریڈ کریسنٹ کے مطابق ایران میں ایک گھر پر شادی کی تقریب کے دوران امریکی میزائل کے ٹکڑے گرنے سے بچے سمیت چار افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ ایران نے حملے کو ’جنگی جرم‘ قرار دیا، جبکہ امریکی فوج نے شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید کی ہے۔
- اسلام آباد ہائی کورٹ: نیوی سیلنگ کلب کی عمارت گرانے اور نیول چیف سمیت ذمہ داران کے خلاف فوجداری کارروائی کا فیصلہ کالعدم قرار
- تین سے پانچ ستمبر تک پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری
- آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں: امریکی وزیرِ توانائی کا دعویٰ
- سب کے لیے پیغام ہے کہ تہران سے دور رہیں: امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ
- آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے سے پھٹ گئے، پاسداران انقلاب: ایرانی
- ایرانی ہلالِ احمر نے امریکی حملوں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کو خط لکھ دیا، جبکہ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہ کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بناتی
شادی کی تقریب پر حملہ: ایران کا ’جنگی جرم‘ کا الزام، امریکہ کی عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید