امریکہ کو میدانِ جنگ میں ایران کی نئی حکمتِ عملی کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن رضائی

ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کو تہران کی جانب سے ایک ’نئی حکمتِ عملی‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے محسن رضائی نے لکھا: ’میدانِ جنگ، سفارت کاری اور معاشی محاصرے کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے ایران کی نئی حکمتِ عملی آپ کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دے گی۔‘
  • اسلام آباد ہائی کورٹ: نیوی سیلنگ کلب کی عمارت گرانے اور نیول چیف سمیت ذمہ داران کے خلاف فوجداری کارروائی کا فیصلہ کالعدم قرار
  • تین سے پانچ ستمبر تک پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری
  • آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں: امریکی وزیرِ توانائی کا دعویٰ
  • سب کے لیے پیغام ہے کہ تہران سے دور رہیں: امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ
  • آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے سے پھٹ گئے، پاسداران انقلاب: ایرانی
  • ایرانی ہلالِ احمر نے امریکی حملوں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کو خط لکھ دیا، جبکہ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہ کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بناتی

امریکہ کو میدانِ جنگ میں ایران کی نئی حکمتِ عملی کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن رضائی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US