شادی کی تقریب پر حملہ: ایران کا ’جنگی جرم‘ کا الزام، امریکہ کا عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید

ایرانی ریڈ کریسنٹ کے مطابق ایران میں ایک گھر پر شادی کی تقریب کے دوران امریکی میزائل کے ٹکڑے گرنے سے بچے سمیت چار افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ ایران نے حملے کو ’جنگی جرم‘ قرار دیا، جبکہ امریکی فوج نے شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید کی ہے۔
  • سب کے لیے پیغام ہے کہ تہران سے دور رہیں: امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ
  • آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے سے پھٹ گئے: پاسداران انقلاب
  • پاسدارانِ انقلاب کی امریکی حملے میں چار اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق، خوزستان میں امریکی حملوں میں سات افراد ہلاک
  • ہرمزگان میں شادی کی تقریب پر امریکی میزائل حملے میں بچے سمیت چار افراد ہلاک، 50 زخمی: ایرانی ریڈ کریسنٹ
  • ایرانی افواج کا اردن، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
  • ایران، امریکہ کشیدگی میں اضافے کے باوجود پاکستان تنازع کے حل کے لیے پُر امید: ’امن و استحکام کے قیام کا واحد پائیدار راستہ بات چیت ہی ہے‘

شادی کی تقریب پر حملہ: ایران کا ’جنگی جرم‘ کا الزام، امریکہ کا عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US