ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نیوز نے خبر دی ہے کہ دو رات قبل ایران پر امریکی حملوں میں ’تین ایرانی فوجی پائلٹ‘ ہلاک ہوئے تھے۔ تاہم یہ پائلٹ کہاں اور کس طرح ہلاک ہوئے اس کی تفصیلات تاحال نہیں دی گئیں۔ دوسری جانب ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گا۔
امریکی حملے میں ’تین ایرانی پائلٹ ہلاک‘، ایران کا آبنائے ہرمز پر کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان