یمن میں سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی فورسز نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے چھ بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کرتے ہوئے سعودی شہروں طائف اور ینبع پر حملوں کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ دوسری جانب ’آرامکو‘ کے صدر امین ناصر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں حملوں سے متاثرہ تیل تنصیبات کی بحالی آئندہ چند روز میں ہو سکتی ہے۔
- سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی 'آرامکو' کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں حملوں سے متاثرہ تیل تنصیبات کی بحالی آئندہ چند روز میں ہو سکتی ہے جبکہ تیل کی برآمدات کے لیے متبادل راستے قائم کرنے پر بھی کام کیا جا رہا ہے
- پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر وسطی پنجاب کے اضلاع سے گزرنے والے دو دریاؤں کے پُلوں کے اِردگرد سڑک کے کناروں پر کنٹینرز لا کر کھڑے کر دیے گئے ہیں جبکہ ان مقامات پر ریت اور مٹی سے بھری بوریاں بھی لائی جا رہی ہیں
- ایران کی پاسداران انقلاب کے ایک کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین ظریفی جنوب مشرقی ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔
- وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوا اور کشیدگی میں کمی لانے کے لیے اپنی کردار ادا کرتا رہے گا۔
طائف اور ینبع پر حملوں کی کوشش ناکام، حوثیوں کی جانب سے داغے گئے چھ بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے: ترکی المالکی