امریکی الزام بے بنیاد ہے، سری لنکا میں پکڑی جانے والی منشیات افغانستان میں نہیں تیار ہوئیں، ترجمان افغان طالبان حکومت

افغانستان کے وزراتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے سری لنکا بھیجی جانے والے منشیات کو افغانستان سے منسلک کیے جانے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ممکنہ طور پر پاکستان میں بنایا گیا تھا۔ انھوں نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان میں امریکہ اور پاکستان کی مشترکہ کارروائی کے دوران سری لنکا بھیجے جانے والے مصنوعی منشیات کے ایک کارگو کو ’افغان نژاد‘ قرار دینا بے بنیاد اور سیاسی محرکات پر مبنی الزام ہے۔
  • افغانستان کے وزراتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے سری لنکا بھیجی جانے والے منشیات کو افغانستان سے منسلک کیے جانے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ممکنہ طور پر پاکستان میں بنایا گیا تھا۔
  • چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین کو امید ہے کہ امریکہ 'تائیوان کی آزادی کی مخالفت' کے حوالے سے اپنا 'درست مؤقف' برقرار رکھے گا۔
  • امریکی نشریاتی اداروں سی این این (CNN)، ایم ایس ناؤ (MS NOW) اور پولیٹیکو (Politico) کے صحافیوں نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے احاطے تک دوبارہ رسائی بحال کرنے کے عدالتی حکم کے باوجود انھیں ریاستی عشائیے کی کوریج سے روک دیا گیا۔
  • اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران ایران، غزہ اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر علاقوں میں اپنے ملک کی فوجی کارروائیوں کا بھرپور دفاع کیا۔
  • چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ بیجنگ، امریکہ اور ایران کی 'اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت' (ایم او یو) کی طرف واپسی کی حمایت کرتا ہے۔

امریکی الزام بے بنیاد ہے، سری لنکا میں پکڑی جانے والی منشیات افغانستان میں نہیں تیار ہوئیں، ترجمان افغان طالبان حکومت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US