ایران کے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ’آج بعض لوگ ہمیں دنیا کی چوتھی سپر پاور قرار دیتے ہیں۔‘ بیان کے مطابق انھوں نے کہا کہ ایران پر غلبہ پانے کی خواہش مند قوتوں کو ملک کی عسکری صلاحیتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اور ایران کی دفاعی صلاحیتوں نے طاقت کا توازن تبدیل کر دیا ہے۔
- آج بعض لوگ ایران کو دنیا کی چوتھی سپر پاور قرار دیتے ہیں: مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً تین فیصد اضافے کے بعد 107.51 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے
- آبنائے ہرمز میں 14 ستمبر کو پاسدارانِ انقلاب کے حملے میں امریکی بحریہ کے آٹھ اہلکار زخمی ہوئے تھے: این بی ایس
- صوبائی پولیس کا بجٹ 103 فیصد بڑھایا، وفاقی حکومت کو پالیسی تبدیل کرنا ہو گی: سہیل آفریدی
- سرحد پار سے ہونے والی شدت پسندی میں 70 فیصد افغانی ملوث پائے گئے: طلال چوہدری کا الزام
آج بعض لوگ ایران کو دنیا کی چوتھی سپر پاور قرار دیتے ہیں: مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام