ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور مذاکرات کار باقر قالیباف کے مطابق امریکہ کو یہ حقیقت سمجھنی ہو گی کہ ’اگر ایران اپنا تیل فروخت نہیں کر سکتا تو خطے میں کوئی بھی تیل فروخت نہیں کر سکے گا اور اگر ہماری سکیورٹی یقینی نہ بنائی گئی تو کوئی انفراسٹرکچر محفوظ نہیں رہے گا۔‘
ہماری سلامتی یقینی نہ بنائی گئی تو کوئی محفوظ نہیں رہے گا: ایران