فاطمہ ثناء کا ویمنز بگ بیش لیگ سے معاہدہ

image

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء ویمنز بگ بیش لیگ میں پہلی بار ایکشن میں نظر آئیں گی پرتھ اسکارچرز نے انہیں اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا۔

فاطمہ ثناء، ندا ڈار کے بعد ویمنز بگ بیش لیگ کھیلنے والی دوسری پاکستانی ویمن کرکٹر ہوں گی۔

وہ رواں سال دی ہنڈریڈ اور کینیڈا سپر 60 ٹورنامنٹ کھیلنے والی بھی پہلی پاکستانی ویمن کرکٹر بن چکی ہیں۔

ویمنز بگ بیش لیگ کا نیا سیزن 29 اکتوبر سے شروع ہوگا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US