بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کے لیے قائم اتحاد کے مطابق حوثیوں کے خلاف آپریشن ’فجر الیمن‘ میں 100 جنگی طیاروں نے شرکت کی اور 324 اہداف تباہ کیے۔ یمنی فوج کے ترجمان نے باب المندب کا کنٹرول دوباہ حاصل کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
- یمنی فوج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن میں باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ
- جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم
- ایمان مزاری اور ہادی علی کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی: عدالت کا ڈی ایس پی کی گرفتاری کا عندیہ
- مذاکراتی عمل میں عمران خان کی رہنمائی کے بغیر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکتی، تحریکِ انصاف کی رہنماؤں کی نیوز کانفرنس
- پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے شرکا آج کوہاٹ کے لیے روانہ ہوں گے: ’پشتونوں کے مفادات پر سمجھوتہ کرنے والی ہر قوت کو ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے‘
یمنی فوج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن میں باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ