سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملے میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ریاض کے ہسپتال میں ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک ہے اور انھیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے۔
ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل حملہ، درجنوں افراد زخمی