سہیل آفریدی کی بازیابی کے لیے عدالت میں درخواست دائر

image

پشاور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بازیابی کے لیے ان کے بھائی محمد عامر نے درخواست دائر کردی ہے۔

جس میں آئی جی پولیس، سی سی پی او، ایس ایس پی، متعلقہ ایس ایچ او اور نامعلوم افراد کو فریق بنایا گیا ہے۔

دوسری جانب گورنر نے سہیل آفریدی کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی تصدیق کردی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US